Zameen.com اب اردو میں!

کراچی، 29 مارچ 2013ء/ ایشیانیٹ پاکستان– Zameen.com نے اردو ورژن کے اجراء کے بعد پاکستان کی پہلی اردو پراپرٹی ویب سائیٹ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ مقبولیت کے لحاظ سے Zameen.com پہلے ہی پاکستان کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ویب سائیٹ ہے۔ پاکستان کی قومی زبان ہونے کے ناطے اردو […]