جی ایس کے ادارے اسٹیفل نے چنبل اور جلدی سوزش کے لیے ایک جدید محدود ایجنٹ کے حصول کے لیے ویلی کیم بایوٹیک انکارپوریٹڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیا

ریسرچ ٹرائی اینگل پارک، نارتھ کیرولائنا، 30 مئی 2012ء/پی آرنیوزوائر/– اسٹیفل، ایک جی ایس کے (این وائی ایس ای: GSK) کمپنی، اور ویلی کیم بایوٹیک انکارپوریٹڈ (ڈبلیو بی آئی: CN) […]