این ٹی ٹی کمیونی کیشنز نے ہانگ کانگ میں پہلے فنانشل ڈیٹا سینٹر کے ساتھ صنعت میں نیا معیار مرتب کر دیا

AsiaNet 53232 ہانگ کانگ، 31 مئی/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ایشیانیٹ-پاکستان – -اجراء سے قبل ہی پہلے مرحلے کی 80 فیصد گنجائش کا محفوظ ہو جانا صنعت کی زبردست طلب کو ظاہر کرتا ہے – این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن نئے ہانگ کانگ فنانشل ڈیٹا سینٹر (FDC (ٹ م)) کی رونمائی کے ساتھ ہانگ کانگ ایس […]