ملی سائرس اور جسٹن بیبر 29 اپریل کو میک-اے-وش (ر) کا ورلڈ وش ڈے (ر) منانے کے لیے خواہش پوری کرنے والی معروف شخصیات میں شامل ہوں گے

فینکس، 23 اپریل 2012ء/پی آرنیوزوائر/– رواں سال خواہشات پوری کرنے والی مشہور شخصیات کا ایک خصوصی گروہ ورلڈ وش ڈے (ر) اور میک-اے-وش (ر) مشن کے بارے میں شعور اجاگر […]