ورلڈ مانیومنٹس فنڈ نے 2014ء ورلڈ مانیومنٹس واچ کا اعلان کر دیا، خطرے سے دوچار ثقافتی ورثہ مقامات کی نشاندہی کرے گا

نیو یارک، 8 اکتوبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیاییٹ پاکستان — آج ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں ورلڈ مانیومنٹس فنڈ (ڈبلیو ایم ایف) صدر بونی برن ہیم نے 2014ء ورلڈ مانیومنٹس واچ کا اعلان کیا، جو ثقافتی ورثہ مقامات کے متنوع مجموعے کو پیش کر رہا ہے جو قدرتی قوتوں یا سماجی، سیاسی و اقتصادی تبدیلی […]