ٹیکنی-پلیکس نے بھارتی کلوژر لائنر کمپنی گھیا انٹروژنز کو حاصل کرلیا

وین، پنسلوینیا، 17 فروری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — ٹیکنی-پلیکس بھارت کی مقامی اور برآمدی مارکٹیوں میں ای پی ای فوم کلوژر لائنرز کے معروف فراہم کنندہ گھیا ایکسٹروژنز پرائیوٹ لمیٹڈ کے حصول کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہے۔ احمد آباد، بھارت میں یہ حصول بھارت میں موجودہ کاروبار کے ساتھ اور اپنے کلوژر لائنر […]