مواد تخلیق کرنے والوں کو رقم دینے والی ٹیکلر کی سروس جاری

– ٹیکلر انٹرنیٹ استعمال کا ایک نیا خیال تخلیق کر رہا ہے جہاں اختیار مکمل طور پر صارف کے ہاتھ میں ہے، یہ پہلے سے موجود ٹولز کا ایک ارتقاء ہے، جو صارفین کے لیے مخصوص مواد تخلیق کرنا اور اضافی آمدنی حاصل کرنا ممکن بنا رہا ہے ریو دے جینیرو، 16 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ […]