اسٹیک این شیک نے پاکستان میں بین الاقوامی توسیع کا اعلان کردیا

سان انتونیو، 27 مارچ 2015ء/پی آرنیوزوائر/– ریستوران کی صنعت میں بہترین برگر شعبے کے بانی اسٹیک این شیک نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں 15 نئے اسٹیک این شیک مقامات کھولے گا۔ اسٹیک این شیک ایم جے ہولڈنگز کے ملحقہ ادارے ایف ایم فوڈز پرائیوٹ لمیٹڈ کے ساتھ ایک خصوصی معاہدے پر […]