روڈیل تپایا کے فن پارے باستون نی کبونیان، بیلانگ پیرو دی مابی لانگ (کابونیان کی چھڑی، شمار زد لیکن ان گنت) نے ایشیا پیسفک بریوریز فاؤنڈیشن سگنیچر آرٹ پرائز 2011ء میں اعلیٰ ترین انعام حاصل کر لیا

AsiaNet 47405 سنگاپور، 29 نومبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیا-ایشیانیٹ/ سنگاپور آرٹ میوزیم (SAM) اور ایشیا پیسفک بریوریز (APB) فاؤنڈیشن فخریہ اعلان کرتے ہیں کہ فلپائن کے مصور روڈیل تپایا کو اپنے فن […]