راموس انٹیل بیسڈ ٹیبلٹس کے ساتھ انٹیل سلوشنز سمٹ 2015ء میں شرکت کرے گا

شین ژین، چین، 2 اپریل 2015ء/پی آرنیوزوائر– چین میں قائم معروف ٹیبلٹ ساز اور انٹیل کے پہلے عالمی ٹیبلٹشراکت دار راموس کو 27 و 28 اپریل کو دبئی میں ہونے والی انٹیل سلوشنز سمٹ 2015ء کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ تقریب میں ادارہ اپنے جدید انٹیل بیسڈ ٹیبلٹس پیش کرے گا، جن میں کور […]