سیکو نے امریکہ میں اپنے اولین بوتیک کے شاندار افتتاح کا اعلان کردیا

گھڑیوں کے نفیس برانڈ کی عالمی رسائی نیو یارک شہر کے میڈیسن ایونیو تک ماہواہ، نیو جرسی، 21اگست 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — سیکو واچ کارپوریشن کے ماتحت ادارے سیکو واچ کارپوریشن آف امریکہ نے بھرپور مسرت کے ساتھ نیو یارک شہر میں 510 میڈیسن ایونیو پر پہلے سیکو بوتیک کے شاندار افتتاح کے ذریعے امریکہ […]