سیکو نوواک جوکووچ کا نیا گھڑی شراکت دار

ملبورن، آسٹریلیا، 10 جنوری 2014ء/میڈیانیٹ انٹرنیشنل-ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان– آج ملبورن میں آسٹریلین اوپن کے آغاز کے موقع پر سیکو نے نوواک جوکووچ کے ساتھ نئی شراکت داری کا آغاز کیا ہے۔ سیکو واچ کارپوریشن کے صدر شنجی ہتوری نے بذات خود معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کیا اور سہ سالہ عالمی شراکت داری […]