لاس ویگاس اسٹرپ کے ساتھ نئے قابل تغیر ترقیاتی منصوبے کے لیے جینٹنگ گروپ نے طریقہ کار کا اعلان کر دیا

– ایکیلون سائٹ پر منصوبہ لاکھوں ملازمتیں اور جنوبی نیواڈا کی اقتصادی ترقی میں اربوں ڈالرز لائے گا لاس ویگاس، 4 مارچ 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– نیواڈا کے معروف منتخب عہدیداران، بشمول گورنر برائن سینڈوول اور امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما ہیری ریڈ، نے آج لاس ویگاس اسٹرپ کے ساتھ ایکیلیون سائٹ پر نئے قابل […]