روش نے لیبارٹری ڈیولپڈ ٹیسٹنگ کے لیے فلو سسٹم کے اجراء کا اعلان کردیا

– جامع پیشکش کام کے معیاری بہاؤ کو زیادہ آسانی کے ساتھ اور لیبارٹری ڈیولپڈ ٹیسٹس کی بڑی تعداد کی حامل لیبارٹریوں کے لیے ڈیٹاخودکاری اور زیادہ سہولت فراہم کرتی ہے پلیزینٹن، کیلیفورنیا، 16 دسمبر2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان – روش (ایس آئی ایکس: RO، ROG؛ او ٹی سی کیو ایکس: RHHBY) نے آج یورپ، ایشیا […]