ڈنکن ڈونٹس نے جمعہ 6 جون کو مفت ڈونٹ کی عالمی پیشکش کی واپسی کا اعلان کردیا

– ڈنکن ڈونٹس کسی بھی مشروب کی خریداری پر مفت ڈونٹ کا لطف اٹھانے کے لیے مہمانوں کو دنیا بھر کے شریک ریستورانوں میں مدعو کرتا ہے کینٹن، میساچوسٹس، 28 مئی 2014ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان — بیک شدہ مصنوعات اور کافی فروخت کرنے والے معروف عالمی ادارے ڈنکن ڈونٹس نے دنیا بھر کے ڈونٹ […]