شہید صحافی شان ڈاہر کے لیے پی پی ایف آزادیءصحافت ایوارڑ

کراچی02 مئی 2014ء/ ایشیانیٹ پاکستان —  پاکستان پریس فاﺅنڈیشن نے عالمی یوم آزادی ءصحافت کی مناسبت سے پی پی ایف آزادیءصحافت ایوارڑ شہید صحافی شان ڈاہر کے نا م کر دیا۔ شان ڈاہر نجی ٹی وی چینل اب تک کے لاڑکانہ میں ضلعی نمائندہ تھے ، شان ڈاہر کو 31دسمبر 2013کی رات صوبہ سندھ کے […]