امریکہ میں کیمیائی مادوں کی برآمد کے رحجانات پر گہری نظر فراہم کرنے کے حوالے سے پائیرز اور انفارمیکس کا قرطاس ابیض

نیوارک، نیو جرسی اور ہملٹن، نیو جرسی، 28 اکتوبر 2013ء/پی آرنیوز وائر/ ایشیانیٹ پاکستان – دنیا بھر میں بذریعہ آب امریکی تجارتی سرگرمی پر اعدادوشمار سے آگہی حاصل کرنے کا جامع ترین پورٹ فولیو رکھنے والے پائیرز نے 2007ء سے 2012ء کے درمیان آبی تجارت کے حجم کی بنیاد پر امریکی کیمیائی برآمدات کے حوالے سے […]