ویلرس نے یونائیٹڈانرجی پاکستان کے ساتھ قدرتی گیس صاف کرنے کا منصوبہ مکمل کرلیا

– کارخانہ بجلی بنانے والے منصوبوں میں استعمال کے لیے قدرتی گیس کے بہاؤ سے انتہائی خطرناک کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالتا ہیوسٹن، 21 اگست 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — تیل و گیس کو سنبھالنے کے لیے مکمل مصنوعات و خدمات کے معروف عالمی ادارے ویلرس (www.valerus.com)  نے آج اعلان کیا کہ وہ پاکستان میں یونائیٹڈانرجی پاکستان […]