پال جی ایلنموساشی بحری جنگی جہاز کے ملبے کے براہ راست زیر آب دورے پیش کریں گے

بحیرۂسبویان، فلپائنز، 11 مارچ 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — انسان دوست شخصیت اور کاروباری منتظم پال جی ایلن اور ان کی تحقیقی ٹیم جاپان کے بحری جنگی جہاز موساشی کے زیر آب ملبے کی براہ راست اسٹریم پیش کرے گی جو تاریخ کے معروف اور تکنیکی طور پر جدید ترین بحری جنگی جہازوں میں […]

پال جی ایلن نے دوسری جنگ عظیم میں غرق ہونے والے جاپانی جنگی بحری جہاز موساشی کا پتہ لگا لیا

لپائنز، 4 مارچ 2015ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — انسان دوست شخصیت اور کاروباری منتظم پال جی ایلن نے بحریہ کی تاریخ کے دو سب سے بڑے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے جدید ترین بحری جنگی جہازوں میں سے ایک موساشی کا پتہ لگا لیا ہے۔ یہ سال دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے 70 سال مکمل […]

پال جی ایلن نے ایبولا کے نتیجے میں یتیم ہونے والے بچوں کی حالت سے نمٹنے کے عہد کے ساتھ ایبولا کے خلاف جدوجہد کو وسیع کردیا

– سیو دی چلڈرن کے لیے سب سے بڑی نجی گرانٹ لائبیریا میں یتیم بچوں کو فوری دیکھ بھال فراہم کرے گی؛ تحفہ ایبولا بحران کے خلاف جنگ کے لیے 100 ملین ڈالر کے عہد کا حصہ ہے سیاٹل، 13 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ باکستان — انسان دوست شخصیت پال جی ایلن نے لائبیریا میں ایبولا […]