نومیڈ ٹیمپرری ہاؤسنگ نے ہانگ کانگ میں ایشیا بحر الکاہل علاقائی دفتر کھول لیا

ہانگ کانگ، 19 نومبر 2014ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — عارضی رہائش کے حل پیش کرنے والے معروف عالمی ادارے نومیڈ ٹیمپرری ہاؤسنگ اپنے ایشیا بحر الکاہل دفتر کے افتتاح کااعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہے۔ ہانگ کانگ کے کازوے بے علاقے میں قائم یہ دفتر ایشیا بحر الکاہل سے تعلق رکھنے والے نومیڈ […]