پھیپھڑوں کے مرحلہ چار 10 سالہ سرطان سے آزاد، کینسر کے غیر-زہریلےمتبادل طریقہ علاج سے

– بارہا پلٹ کر آنے والا پھیپھڑوں کا سرطان جامع امیونوتھراپیکا جواب دیتا ہے اسکاٹسڈیل، ایریزونا،11 فروری 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — پھیپھڑوں کا سرطان دنیا بھر میں سرطان سے ہونے والی اموات کا سب سے عام سبب ہے، انتہائی مہلک چھوٹے خلیوں کی وجہ سے پھیپھڑوں کا سرطان تشخیص کے معاملے میں بدترین ہے۔ […]