تحقیقاتی ایف ڈی اے آلات کے انسانوں پر تجربات کا راز افشا کرنے پر نارتھ ویسٹرن یونیورسٹ، شکاگو، الینوائے سے خارج ہونے پر نالینی ایم راجامنن کا بیان

AsiaNet 46789 شکاگو، 14 اکتوبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ مندرجہ ذیل بیان ARRA/NIH وفاقی فنڈنگ کی حامل نالینی راجامنن، ایم ڈی کی جانب سے نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی سے بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر […]