ویزمین، کینیڈی اینڈ بیرس کمپنی، ایل پی اے اور اسٹراس ٹرائے کمپنی، ایل پی اے نے حصص یافتگان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کے لیے زیر تجویز حالت اور مجوزہ تصفیہ کے مختصر نوٹس کا اعلان کردیا

کلیولینڈ، 11 جون 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان – عام استدعا کی عدالت کویوہوگا کاؤنٹی، اوہائیو الفریڈ اسٹراس، اشتقاقاً برائے نام مدعا علیہ ایٹون کارپوریشن پی ایل سی اور برائے نام مدعہ علیہ ایٹون کارپوریشن مدعی بمقابلہ مائیکل جے کریٹیلی، الیگزینڈر ایم کٹلر، نیٹ سی لوٹن باک، چارلس ای گولڈن، آرتھر ای جانسن، ٹوڈ ایم بلیوڈرن، […]