فرینکفرٹ کتاب میلے میں لرننگ میٹ سلوشنز کا تعلیم پر اپنے اثرات کا 10 سالہ جشن

فرینکفرٹ، جرمنی، 8 اکتوبر 2013ء/ پی آرنیوزووائر/ ایشیانیٹ پاکستان– تعلیمی مارکیٹ کے لیے مواد اور ٹیکنالوجی حل پیش کرنے والے دنیا کے معروف فراہم کنندہ لرننگ میٹ سلوشنز نے آج صبح فرینکفرٹ، جرمنی میں ہونے والے فرینکفرٹ کتاب میلے میں اپنا 10 سالہ جشن منایا۔ (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120705/543334) 2003ء میں قائم ہونے والے لرننگ میٹ کے […]