پولی پلاسٹکس نے دوسری نسل کے مایع بلوریں پولیمر لیپیروس (ر) کی مارکیٹنگ کا آغاز کر دیا

AsiaNet 53031 ٹوکیو، 16 مئی/کیوڈو جے بی این/ایشیانیٹ / ایشیانیٹ پاکستان– پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ نے 16 مئی کو برقی اجزاء کی ایپلی کیشنز کے لیے مایع بلوریں یعنی لیکوئیڈ کرسٹل پولیمر (ایل سی پی) کے نئے برانڈ لیپیروس (ر) کی مارکیٹ لانچ کا اعلان کر دیا۔ پولی پلاسٹکس اس دوسری نسل کے ایل سی […]