کوچ یونیورسٹی نے گریجویٹ پروگراموں کے لیے درخواستوں کی وصولیابی شروع کر دی

استنبول، 03 اپریل 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیا نیٹ پاکستان– ترکی میں سرفہرست تحقیقی جامعہ کوچ یونیورسٹی نے اپنے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے لیے درخواستوں کی وصولیابی کا آغاز کر دیا ہے، یہ پروگرام گریجویٹ اسکول آف بزنس، گریجویٹ اسکول آف سائنس اینڈ انجینئرنگ، گریجویٹ اسکول آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز اور ہیلتھ سائنسز […]