کمیرا اوئج نے ایکزونوبلکے کاغذی کیمیائی مادے بنانے والا کاروبار گودے اور کاغذی کیمیائی مادوںمیں اپنی عالمی قائدانہ حیثیت کو مضبوط کرلیا

ہیلسنکی، فن لینڈ، 11 جولائی 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکیستان — ایکزونوبیل کے کاغذی کیمیائی مادے بنانے والے عالمی کاروبار کو حاصل کرنے کے لیے کمیراابتدائی معاہدے تک پہنچ گیا ہے۔ فریقین ایک تقسیمی معاہدے تک بھی رسائی حاصل کریں گے جو کاغذی صنعت کے لیے برقراری اور نکاسی کی ایپلیکیشنزکی خاطر ایکزونوبل کے کولوئیڈل سلیکا […]