ہمدان انٹرنیشنل پاکستان کے تحت جانی راکٹس کی توسیع جاری

تیسرا ریسٹورنٹ دارالحکومت اسلام آباد کے سینٹارس مال میں کھول دیا گیا الیسو ویحو، کیلیفورنیا، 6 اپریل 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں سے ایک میں تیسرے جانی راکٹس ریسٹورنٹ کاافتتاح کرتے ہوئےہمدان انٹرنیشنل کے سی ای او منور کے احمدکو خوشی محسوس ہورہی  ہے۔ ریسٹورنٹ ملک […]

عالمی ہیم برگر چین جانی راکٹس نے پاکستان میں دس میں سے پہلا ریستوران کھول لیا

– کراچی میں موجود ریستوران 2022ء تک جنوبی ایشیائی ملک کے لیے طے شدہ دس جانی راکٹس ریستورانوں میں سے پہلا ہوگا الیسو ویحو، کیلیفورنیا، 4 جنوری 2014ء/پی آرنیوزوائر/– اگلے 9 سالوں میں پاکستان میں 10 جانی راکٹس متعارف کروانے کے تزویراتی منصوبے کی تکمیل کے سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر جانی راکٹس […]