انٹرنیٹ گورننس کے مستقبل کے لیے اعلیٰ سطحی پینل کی تشکیل

لاس اینجلس، 17 نومبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان – حکومتوں، شہری انجمنوں، نجی شعبے، تکنیکی برادری اور بین الاقوامی اداروں پر مشتمل اسٹیک ہولڈرز کے ایک متنوع عالمی گروپ نے عالمی انٹرنیٹ تعاون کے مستقبل پر ایک پینل تشکیل دیا ہے۔ پینل کا پہلا اجلاس 12 و 13 دسمبر کو لندن میں طے کیا گیا […]