ہلٹ پرائز فائنلز کا انعقاد کلنٹن گلوبل انیشی ایٹو میں ہوگا

1 ملین امریکی ڈالرز کا ہلٹ پرائز نیو یارک میں کلنٹن گلوبل انیشی ایٹو سالانہ اجلاس کے موقع پر صدر کلنٹن دیں گے نیو یارک،17 ستمبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– 23 ستمبر 2013ء کو عالمی رہنما شیرٹن نیو یارک ہوٹل اینڈ ٹاورز میں کلنٹن گلوبل انیشی ایٹو (سی جی آئی) سالانہ اجلاس میں جمع ہوں […]