والڈورف استوریا ہوٹلز اینڈ ریزورٹس نے مہمانوں کے لیے پہلی سیلواتور فیراگامو خصوصی خوشبویات کی سہولیات کا اجراء کر دیا

AsiaNet 46948 میک لین، ورجینیا، 24 اکتوبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیا-ایشیانیٹ/ معروف پرتعیش برانڈز نے شراکت داری کا اعلان اور والڈورف استوریا کے ہوٹل روم کیویلیئری میں ٹسکن سول گیسٹ ایمینٹیز (مہمانوں […]