ہائبرنم کے بروس لی: انٹر دی گیم کے پہلے ہی ہفتے میں 2 ملین سے زیادہ ڈاؤنلوڈز

مونٹریال، 2 دسمبر 2014ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان — گیم ڈیولپر اور پبلشر ہائبرنم اور بروس لی انٹرایکٹو، ایل ایل سی (بروس لی انٹرپرائزز ایل ایل سی کا مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ) بروس لی اسٹیٹ کے تعاون سے بنائے گئے واحد باضابطہ موبائل فائٹنگ گیم بروس لی: انٹر دی گیم کے اجراء کا اعلان کرتے […]