فورڈ مسٹانگ کی 50 ویں سالگرہ او پی آئی کے ناخنی روغن کلیکشن کے محدود ایڈیشن کو متاثر کرے گی

لاس اینجلس، 4 مارچ 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– کوٹی انکارپوریٹڈ کے ماتحت ادارے او پی آئی پروڈکٹس اور فورڈ موٹر کمپنی نے آج مشہور زمانہ فورڈ مسٹانگ کو پیش کرنے والے ایک انوکھے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ مشہور پونی کار – جو اپریل میں اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہے – او پی […]