کانٹی نینٹل ٹائرز نے اے ایف سی ایشین کپ 2015ء آسٹریلیا کے دوران اے پی اے سی خطے میں فٹ بال مہمات جاری کردیں

–خصوصی ٹائر شراکت دار اور باضابطہ اسپانسر”تکنیک کا جوش” کے عنوان سے اے پی اے سی خطے میں فٹ بال جذبے کو پروان چڑھانا چاہتا ہے –مہمات میں کانٹی-فٹی ایپ، کانٹی-بلون، فین آف دی میچ اور 12 واں کھلاڑی شامل ہوں گی شنگھائی، 12 جنوری 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان — اے ایف سی ایشین […]