ایپس فار ایشیا کے فاتحین ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں

– ڈیولپرز اور ایپلی کیشنز کو قریب لانا ایشیا بحر الکاہل خطے کی ضرورت ہے دہلی، بھارت، 4 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/– اے ڈی بی اور مائیکروسافٹ کارپوریشن ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے 46 ویں سالانہ اجلاس میں ایپس فار ایشیا-ری ڈیزائننگ ڈیولپمنٹ پروگرام پیش کریں گے۔ پروگرام میں ایسی موبائل ایپلی کیشنز کے تصور […]