نئی عالمی تحقیق صحت مند عمارتوں کو صحت عامہ کی اہم حکمت عملی کے طور پر ثابت کرتی ہے۔
تحقیق ان سابقہ نتائج کی توثیق کرتی ہے کہ بہتر اندرونی فضا عمارتوں میں رہنے والے افرادکی صحت اور ذہنی کاموں کو بہتر بناتی ہے۔ پام بیچ گارڈن،فلوریڈا،10ستمبر2021 /پی آر نیوز وائر/ — عالمی سطح پر پہلی بار،ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر وینٹیلیشن والی صحت مند عمارتوں میں رہنے والے افراد […]