سیاحت کے ساتھ کھیلوں کے گہرے انضمام کے ذریعے گوانگ ژی نے کھیلوں کی معیشت اور ثقافت کی ذبردست ترقی کو فروغ دیا ہے

 فینگچینگ گینگ، چین، 1 جنوری 2021/ ژن ہوا ایشیا نیٹ/– گوانگ ژی زہوانگ آٹونومس ریجن اسپورٹس بیورو اور فینگچینگ گینگ میونسپل  گورنمنٹ کے اشتراک سے منعقدہ 2020 صحت اور کھیلوں کی ایک سو کمپنیوں کا گوانگ ژی اور چین۔ آسیان اسپورٹس ٹورزم کارنیول کا ٹرپ 19 سے 21 دسمبر تک فینگچینگ گینگ میں جاری رہا۔ […]