سنے پیکس نے پاکستان میں 4ڈی ایکس تھیٹرز متعارف کروا دیے

جدید تھیٹر فارمیٹ کا آغاز ہانگ کانگ، 11 دسمبر 2018ء/پی آرنیوزوائر/– دنیا کی معروف ترین سینما ٹیکنالوجی کمپنی سی جے 4ڈی پلیکس نے آج پاکستان میں اپنے اوّلین دو 4ڈی ایکس تھیٹرز کا آغاز کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ دو مقامات، کراچی میں اوشن ٹاور مال اور لاہور میں پیکیجز مال، کا اجراء 2019ء […]