‫انتالیہ ہومس(Antalya Homes): ترکی کی شہریت حاصل کرنا ہوا آسان

استنبول، نومبر 22، 2018/ پی آر نیوز وائر/– ترکی نے ترکی کی شہریت حاصل کرنے کے لئےکم سے کم ضروری سرمایہ کاری کی رقم 2 ملین ڈالر کو گھٹا کر 500,000 ڈالر کر دیا ہے، جب کہ بیرون ملکیوں کو شہریت کی منظوری کے لئے ریئل اسٹیٹ خریدنے کی حد کو 1 ملین ڈالر سےگھٹا […]