‫قسط پے نے 15 ملین ڈالر اکھٹا کرلیے ہیں، پاکستان سے تیزی سے پروان چڑھتی اور ابھرتی ہوئی مارکیٹس بی این پی ایل کھلاڑی کے طور پر خود کو مستحکم کیا ہے

اسلام آباد، 04 اکتوبر 2021 /پی آر نیوز وائر/– قسط پے، پاکستان کا پہلا اور تیزی سے بڑھتا ہوا، خریداری ابھی ادائیگی بعد میں پلیٹ فارم، نے آج اعلان کیا کہ انہوں نے ایکیویٹی اور قرض کے امتزاج کے ساتھ ،سیڈ اور پری سیڈ راؤنڈز میں 15 ملین ڈالر اکھٹا کیے ہیں۔ ایم ایس اے کیپیٹل نے گلوبل فاؤنڈرز کیپیٹل، فاکس وینچرز، فرسٹ چیک وینچرز؛ اور اسکالاپے کے شریک بانی سیمون مانسینی اور جونی میٹریفسکی کی جانب سے اینجل اسٹریٹجک  سرمایہ کاری کا ایک سلسلہ، جنہوں نے حال ہی میں 700 ملین ڈالر کی ویلیو ایشن پر 155 ملین ڈالر کا سیریز اے راؤنڈ اکٹھا کیا ہے؛ ایشلے ڈیوِس، وینمو کے سابق سی ایف او اور موجودہ سائلِپ سی ایف او؛ آفرم میں سابق سی سوٹ؛ ایڈم ماوڈسلے، اسپلٹٹ میں شراکت داری اور مصنوعات کے وی پی؛ اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ آف پاکستان سے ادارہ جاتی سرمایہ کاری کی شرکت کے ساتھ راؤنڈ کی قیادت کی۔

قسط پے، ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے لئے قسطوں پر ادائیگی کی سروس ہے جو سود سے پاک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ جب چیک آؤٹ کیا جاتا ہے تو قسط پے صارفین کو اپنی خریداری کے لئے صفر فیصد سود اور  لیٹ فیس کے بغیرقسطوں پر ادائیگی کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ سروس پاکستانیوں کو روزمرہ کی ضروریات کی ادائیگی کی سہولت دیتی ہے ، بہتر نقد انتظام کو موثر طریقے سے تعمیر کیاجاتا ہے جسے بصورت دیگر زیادہ نقد رقم سے چلنے والا معاشرہ سمجھا جاتا ہے۔

شریک بانی اور سی ای او، جورڈن اولیوس، کلارنا کے سابق ملازم ہیں، جنہوں نے دنیا کے سب سے بڑے بی این پی ایل پلیٹ فارمز میں سے ایک کمپنی ہے، پے ان 4 حل کے لانچ کرنے کی حمایت کی۔ اولیوس کا کہنا ہے کہ پاکستان منتقل ہونے کے بعد میں نے محسوس کیا کہ اس ملک کے لوگوں کو اشیاء اور خدمات خریدنے میں مدد دینے کے لیے مالی معاونت کی ضرورت ہے جونا صرف انکی چاہت ہے بلکہ درحقیقت انہیں اسکی ضرورت بھی ہے۔

92فیصد کی شرح پر ہفتہ بہ ہفتہ نمو دیکھ کر قسط پے اس وقت پاکستان میں 500 سے زائد ریٹیلرز کو خدمات انجام دے رہا ہے جن میں سام سنگ، کیمل بک، ڈیزل، فلپس، ژیاؤمی می سٹور، لینوو اور ریجنل لیڈرز جیسے سفائر، یونی ورتھ اور ملک کا سب سے بڑا شوپیفی سٹور، ایلو شامل ہیں۔

پاکستان میں سب سے بڑے شاپیفائی ای کامرس برانڈ ایلو کے شریک بانی عمر قمر کا کہنا ہے کہ جب سے ہم نے اپنے صارفین کو قسط پے بی این پی ایل کی پیشکش کی ہے تب سے برآمدی باقیات نے حال ہی میں اوسط آرڈر ویلیو پر 85 فیصد کی تیزی سے اضافے کی ایک اور بلند ترین سطح دیکھی ہے ۔

مزید جاننے کے لیے وزٹ کریں: https://qisstpay.com/

قسط پے کے بارے میں

قسط پے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے لئے قسطوں پر ادائیگی کی ایک سروس ہے۔ قسط پے، خریداری ابھی، ادائیگی بعد میں پر مبنی پلیٹ فارم ہے، جب چیک آؤٹ  کیا جاتا ہے تو صارفین کو صفر فیصد سود کے ساتھ قسطوں پر ادائیگی کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ وہ لچک کی کمی، انضمام اور پوشیدہ فیسوں کی نشاندہی کررہے ہیں جو پاکستان کے بی این پی ایل منظر نامے کو صارفین کو ایک موثر، موافق اور سود سے پاک پلیٹ فارم دے رہے ہیں۔